• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 170652

    عنوان: کیا ٹی وی دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    سوال: کیا ٹی وی دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 170652

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1077-902/H=09/1440

    مفسدات صوم میں ٹی وی کا دیکھنا شامل نہیں ہے اس لئے اگر ٹی وی دیکھ لی تو اگرچہ روزہ نہیں ٹوٹے گا مگر روزہ کی برکات کا ختم ہو جانا توظاہر ہی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند