• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 14371

    عنوان:

    اگر کسی کو یہ یاد نہ ہو کہ اس نے پچھلے سالوں میں ناپاکی کے روزے کتنے چھوڑے تھے (سات، آٹھ، نو وغیرہ) تو وہ کس حساب سے روزوں کی قضا کرے؟

    سوال:

    اگر کسی کو یہ یاد نہ ہو کہ اس نے پچھلے سالوں میں ناپاکی کے روزے کتنے چھوڑے تھے (سات، آٹھ، نو وغیرہ) تو وہ کس حساب سے روزوں کی قضا کرے؟

    جواب نمبر: 14371

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1165=1103/ب

    زیادہ سے زیادہ تصور کرے کہ یہ یقین ہوجائے کہ اس سے زیادہ نہیں چھوڑے ہیں، پھر اتنے روزوں کی ایک ایک کرکے حسب سہولت قضا کرلے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند