عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 10736
رمضان میں اور دوسرے نفل روزوں کا افطار کہاں کرنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں؟
رمضان میں اور دوسرے نفل روزوں کا افطار کہاں کرنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں؟
جواب نمبر: 1073601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 180=173/ د
اگر گھر میں افطار کرنے سے جماعت کے فوت ہوجانے کا اندیشہ ہو تو مسجد میں کرنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جیسا کہ (رمضان کے ایک روزہ کا کفارہ لگاتارساٹھ دن کے روزے رکھنا اورایک جو روزہ چھوٹ جائے وہ رکھنا ہے اوراگر روزے نہ رکھ سکتے ہوں تو ساٹھ مسکینوں کو ایک پورے دن کا کھانا کھلا ناہے)۔ تومیرا سوال یہ ہے کہ کیا ساٹھ مسکینوں کو ایک پورے دن کا کھانا کھلانا ہی ضروری ہے یا کسی دینی مدارسہ میں اس حساب سے پیسے دے دئے جائیں تو کیسا ہے؟ ہمارے علاقہ میں ایک دینی مدرسہ ایسا بھی ہے جہاں پر غریب اور مسکین بچوں کو درس دیاجاتا ہے، قرآن پڑھایا جاتا ہے، تو کیا میں ایک روزہ کے کفارہ کی رقم اس مدرسہ کے قاری کو دے سکتا ہوں؟ میں نے اپنے طور سے تو حساب لگایا ہے کہ ساٹھ مسکینوں کا ایک پورے دن کے کھانے کا خرچ تقریباً تین ہزار روپئے بنتا ہے، یا اگر شریعت نے کوئی رقم متعین کی ہوئی ہے تو بتادیں؟ (۲) اور میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر رات کو احتلام ہوجائے اور سحری کے وقت غسل کا وقت نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ٹائم نہ ہو تو سحری کھالینی چاہیے اورپھر بعد میں غسل کرلینا چاہیے۔ اگر ایسا ہے تو ایک دفعہ روزہ بند کرلینے کے بعد اگر غسل کرتے وقت ہم حلق تک پانی لے کر جائیں گے تو کیا روزہ ٹوٹ نہیں جائے گا؟
10510 مناظرانجیل، توریت اور زبور کن زبانوں میں نازل کی گئی تھیں؟ کیا آج بھی وہ زبان زندہ ہے؟ موسی علیہ السلام کے زمانے میں کون سی زبان استعمال ہوتی تھی؟ (۲) روزے میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
12328 مناظررمضان
میں سحری اور فجر کی نماز کے بعدسونے میں اگر انزال ہوجائے تو اس کی قضا یا کفارہ
کا کیا حکم ہے؟