• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 492

    عنوان:

    کیا جو شخص چھوٹی داڑھی رکھتا ہو وہ نماز کے لیے اذان دے سکتا ہے؟

    سوال:

    کیا جو شخص چھوٹی داڑھی رکھتا ہو وہ نماز کے لیے اذان دے سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 492

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 193/ل=193/ل)

     

    ایسے شخص کا اذان دینا مکروہ لیکن اگر اس نے اذان دیدی تو اس کو لوٹایا نہیں جائے گا۔ مجمع الأنہر میں ہے: وکرہ أذان الفاسق لعدم الاعتماد ولکن لا یعاد (مجمع الأنھر: ۱/۱۱۸، ط بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند