عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 178077
جواب نمبر: 17807722-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa 681/106-TN-1441
پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری مسجد کے امام صاحب کی ڈیوٹی فجر، مغرب اور عشاء میں امامت کرنا ہے۔ اور امام صاحب کا گھر بھی مسجد کے کمپاؤنڈ میں ہے ۔ پر وہ فجر کی نماز کی نہ امامت کرتے ہیں اور نہ مسجد کو آتے ہیں۔ اور مغرب اور عشاء کی بھی کئی بار نائب امام ہی امامت کرتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں؟ یہاں تک کہ رمضان کے مہینے میں بھی وہ فجر کی نماز کو نہیں آتے ہیں۔ پر رمضان کے آخری عشرہ میں رات میں بارہ سے دو یا ڈھائی بجے تک بیان اور دعا ہوتی ہے، افسوس فجر میں امام صاحب حاضر نہیں۔ امید کرتا ہوں میرا سوال آپ سمجھ گئے ہوں گے مہربانی کرکے جواب دیجئے۔
2925 مناظرہماری سوسائٹی میں ایک مالدار لڑکا رہتا ہے جو کہ حافظ قرآن بھی ہے۔ رمضان کے مہینہ میں وہ تراویح سنانے کے لیے کسی دوسری جگہ جاتا ہے۔ وہ اپنے کاروبار میں جو کہ موبائل فون اور اس کے پرزوں کی خریدو فروخت کا ہے اسلامی طریقہ کی اقتداء نہیں کرتا ہے(شریعت کو بالائے طاق رکھ دیتا ہے)۔عیدالاضحی کے موقع پر چند دن پہلے وہ لڑنے والے بھیڑ خریدتا ہے اور اس کو ہماری سوسائٹی میں لڑانے کے لیے لاتا ہے۔ وہ ہمارے علاقہ کے دوسرے بھیڑوں کے ساتھ بھیڑ لڑاتا ہے۔ باہر کے لوگ لڑانے کے لیے اپنے بھیڑ لے کرکے بھی ہماری سوسائٹی میں آتے ہیں ۔اوپر مذکور حافظ صاحب اپنے بھیڑوں کو لڑانے کے لیے بہت مشہور ہیں۔ لڑائی کے دوران جب بھیڑایک دوسرے سے الجھتے ہیں یا ٹکر مارتے ہیں تو یہ منظر دیکھنے کے قابل نہیں ہوتا ہے اور بھیڑ زخمی بھی ہوتے ہیں۔کبھی کبھی بھیڑ کے سر سے خون بہنے لگتا ہے۔اوپر کا منظر پندرہ دن سے جاری ہے جو کہ دو تین بجے رات تک چلتا ہے۔ ساتھ ساتھ حافظ صاحب ان بھیڑوں کی لڑائی کااپنے موبائل سے ویڈیوبھی بناتے ہیں اور اپنے دوستوں کو بھیجتے ہیں۔ حافظ صاحب تبلیغی جماعت سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔ کبھی کبھی وہ ہماری سوسائٹی کی مسجد میں امامت بھی کرتے ہیں۔ میں کوئی اعتراض نہیں کررہا ہوں میں تو صرف اپنی نماز کے بارے میں فکر مند ہوں۔ کیا ہم اس طرح کے امام کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں، کیا وہ امامت کے لائق ہیں؟ مجھے قرآن اورحدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
2481 مناظرنماز کے بعد امام چہرہ مقتدیوں کی طرف نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
2752 مناظرہوائی
جہاز میں نماز کیسے پڑھی جائے جب کہ وہ کعبہ کی طرف جار ہا ہوں یعنی سیٹ پر بیٹھے
بیٹھے ہی نماز پڑھ لی جائے ؟اور کیا اس نماز میں قصر بھی کرنا ہوگا او راگر قصر نہ
کیا تو گناہ تو نہیں ہوگا؟اس کے علاوہ اگر جہاز کعبہ کی طرف سے واپس آرہا ہو تو
نماز کس طرح پڑھیں؟
سوال یہ ہے کہ اذان کے جواب کا کیا حکم ہے؟ واجب ہے یا سنت ہے؟
2645 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر جماعت شروع ہوچکی ہو تو کیا نیت باندھ کر ہاتھ باندھ لینا چاہیے؟ اگر امام سجدہ میں ہیں یا رکوع میں ہیں تو کیا کرنا چاہیے؟ نیت کرکے ہاتھ باندھے یا صرف کانوں تک ہاتھ لے جاکر رکوع میں چلے جائیں؟
5873 مناظر