• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 178016

    عنوان: موجودہ حالات میں دو دو بالشت فاصلہ سے کھڑے ہوکر صف بنانا درست ہے یا نہیں؟

    سوال: مفتی صاحب، موجود حالات کی وجہ سے مسجدِ میں مقتدی حضرات دو دو بالشت دوری پر جماعت سے نماز پڑھ رہے ہیں کرونا بیماری سے بچنے کے لئے کیا پڑھ سکتے ہیں جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔

    جواب نمبر: 178016

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 974-731/H=08/1441

    موجودہ حالات میں دو دو بالشت فاصلہ سے کھڑے ہوکر صف بنالیں تو قانونی مجبوری میں گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند