عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 177916

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور کرفیو کی صورت میں مساجد اور غیر مساجد میں نماز جمعہ کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟
جن لوگوں کے لیے جمعہ کی صورت نہ بن سکے، وہ ظہر کی نماز جماعت سے پڑھیں گے یا انفرادی طور پر؟

Published on: Apr 2, 2020

جواب # 177916

بسم الله الرحمن الرحيم