• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 176825

    عنوان: میت كے كفن‏، سر اور ڈاڑھی پر خوشبو لگانے كا حكم؟

    سوال: (۱) میت کے کفن پر عطر لگانا کیسا ہے؟ (۲) سر اور داڑھی پر عطر لگانا کیسا ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    جواب نمبر: 176825

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:652-101T/L=6/1441

    میت کے کفن پر خوشبو لگانا مستحب ہے ، اسی طرح میت کے سر، داڑھی اور خصوصاً مواضع سجود یعنی پیشانی، ناک، ہاتھوں، گھٹنوں اور پیروں میں خوشبو لگانا مستحب ہے ، اور اگر سارے جسم میں لگایا جائے تو بھی کوئی حرج نہیں۔ عن أم عطیة الأنصاریة رضی اللہ عنہا، قالت: دخل علینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حین توفیت ابنتہ، فقال: ”اغسلنہا ثلاثا، أو خمسا، أو أکثر من ذلک إن رأیتن ذلک، بماء وسدر، واجعلن فی الآخرة کافورا - أو شیئا من کافور - فإذا فرغتن فآذننی“، فلما فرغنا آذناہ فأعطانا حقوہ، فقال: ”أشعرنہا إیاہ” تعنی إزارہ (رواہ البخاری (1253) ومسلم (939) وفی شرح أبی داود للعینی: وفی شرح أبی داود للعینی: ویستفاد من الحدیث فوائد، الأولی: وجوب غسل المیت. الثانیة: استحباب الإیجار فی الغَسل. الثالثة: استحباب غَسلہ بالسدر، أو بما فی معناہ من أشنان ونحوہ، لأن ہذا أبلغ فی التنظیف. الرابعة: استحباب شیء من الکافور فی آخر الماء، وقال أصحابنا: یستحب أن یجعل الکافور علی مساجدہ وہی: الجبہة، والأنف، والیدان، والرکبتان، والقدمان. عن أبی وائل، قال: کان عند علی مسک، فأوصی أن یحنط بہ قال: وقال علی: ”وہو فضل حنوط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم“ رواہ الحاکم فی المستدرک (1337) والبیہقی (6707) وقال النووی: إسنادہ حسن (خلاصة الأحکام 2/956) (ویجعل الحنوط علی رأسہ ولحیتہ)لأنہ طیب الموتی․ وفی الاختیار لتعلیل المختار: (والکافور علی مساجدہ) لأن التطییب سنة، وتخصیص مواضع السجود تشریفا لہا․ (الاختیار لتعلیل المختار 1/92) وفی الفتاوی الہندیة: ویوضع الحنوط فی رأسہ ولحیتہ وسائر جسدہ، کذا فی المحیط، ولا بأس بسائر الطیب غیر الزعفران والورس فی حق الرجل، کذا فی الإیضاح․. (1/161) وفی العدة شرح العمدة: ویجعل الطیب فی مغابنہ ومواضع سجودہ وإن طیبہ کلہ کان حسنا․ (العدة شرح العمدة 1/126)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند