• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 1601

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ وضو کرنے کے بعد اگر میں کو ئی کریم وغیرہ لگا لوں تو کیا یہ غلط ہے؟ یا اسلام میں اس سے منع کیا گیا ہے؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ وضو کرنے کے بعد اگر میں کو ئی کریم وغیرہ لگا لوں تو کیا یہ غلط ہے؟ یا اسلام میں اس سے منع کیا گیا ہے؟

    جواب نمبر: 1601

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 923/923=ج

    اگر کریم وغیرہ میں کسی حرام یا ناپاک چیز کی آمیزش نہ ہو تو وضو کے بعد اسے لگاسکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند