معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 4769
نا محرم کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نا محرم کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 4769
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 587=630/ ل
اگر وہ نامحرم عورت نوجوان ہے تو اس کو سلام کرناجائز نہیں۔ البتہ اگر وہ بوڑھی ہو تو سلام کرنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند