معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 3556
کیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟
کیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟
جواب نمبر: 355631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 505/ ب= 398/ ب
نامحرم کو اگر وہ بوڑھی نہ ہو ، نہ سلام کرے نہ جواب دے۔ وفي الرد المحتار: وإلا تکن عجوزًا بل شابة لا یشمتہا ولا یرد السلام إلا بلسانہ (ج۹ ص۵۳۰)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا میں اپنے چھوٹے بھائی، چچا کے لڑکے یا اپنے بہترین دوست کے ہونٹ کا بوسہ لے سکتا ہوں؟ تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
3221 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ سلام کس کس وقت نہیں کرنا چاہیے جیسے بہت سے لوگ بولتے ہیں مسجد میں اور وضو کے وقت اور اذان کے وقت اورجب قرآن پڑھ رہے ہوں تو سلام کاجواب دینا چاہیے کہ نہیں؟
10140 مناظرمیرے والدین مجھ سے کہتے ہیں کہ ان رشتہ داروں سے تعلق نہ رکھوں جس کو وہ لوگ پسند نہیں کرتے ہیں۔ کیا جن رشتہ داروں کو میرے والدین پسند نہیں کرتے ہیں یا ان سے دشمنی رکھتے ہیں کچھ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے میں ان سے تعلق نہ کروں ،اور اگر میں ان سے بات کروں اور ان کے ساتھ دوستی رکھوں تو کیا میں اپنے والدین کی نافرمانی کرنے والا ہوں گا؟
2155 مناظرمیں
اپنے والدین کااکلوتا لڑکا ہوں اور تین لڑکیاں (سب کی سب شادی شدہ) ہیں۔ میں بھی
شادی شدہ ہوں (تین لڑکیاں اورایک لڑکا)، میری پریشانی یہ ہے کہ میری بیوی میرے
والدین کے ساتھ نہیں رہتی ہے اور وہ میرے والدین اور میری بہنوں کو ناپسند کرتی ہے
، اور ان کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔ وہ الگ ہونا چاہتی ہے لیکن میں اپنے والدین اور
بچوں کے بغیر کسی بھی قیمت پر نہیں رہ سکتاہوں، کیوں کہ میرا خیال ہے کہ میں اپنے
والدین کی دیکھ بھال نہیں کرپاؤں گا۔تو میں اپنی بیوی کے ساتھ کیا کروں، نیز میں
اس کو آزادی بھی نہیں دے سکتا ہوں سوائے سخت فیصلہ لینے کے؟
بچوں كی خارش كے لیے ڈائپر میں مكئی كا آٹا استعمال كرنا؟
2693 مناظر