معاشرت - اخلاق و آداب

India

سوال # 178036

کیا بائیں ہاتھ کی انگلی پہ تسبیح پڑھی جاسکتی ہے؟ میں فرض نماز کے بعد بائیں اور دائیں ہاتھ کی انگلی کو ملا کر ۳۳ بار سبحان اللہ ، الحمد اور ۳۴ بار اللہ اکبر پڑھتا ہوں تو کسی نے کہا کہ بائیں ہاتھ کی انگلی پہ تسبیح پڑھنا صحیح نہیں ہے۔
مہربانی فرما کر قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔

Published on: Apr 22, 2020

جواب # 178036

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 793-704/M=08/1441



بائیں ہاتھ کی انگلی پر تسبیح پڑھنے کی گنجائش ہے؛ البتہ دائیں ہاتھ کی انگلی پر پڑھنا اولیٰ ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات