معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 175124
جواب نمبر: 17512401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 343-293/M=03/1441
پڑھ سکتے ہیں؛ البتہ باوضو پڑھنا اولیٰ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا انگریزی سلام ?ہیلو? کا مطلب ?ہیل? یعنی جہنم سے نکلا ہے؟ اورکیا ہیلو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جہنم میں جاؤ؟ کیوں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ السلام علیکم سے پہلے ہیلو نہیں کہنا چاہیے۔
3813 مناظرمیری عمر اکتیس سال ہے۔ میں واقعی دل برداشتہ ہوں لیکن میں ہمیشہ اپنے چہرہ پر مسکراہٹ رکھ کرکے اپنی پریشانیوں کو چھپانا چاہتاہوں۔مجھے امید ہے کہ آپ میری پریشانی کوحل کریں گے۔ میری شادی چار سال پہلے ہوئی جس سے میرے والدین نے نو سال پہلے نکاح متعین کردیا تھا یعنی چار سال شادی کو اوراس سے پہلے نو سال سب ملاکرکے تیرہ سال ہوگئے۔ سب کچھ میرے والدین کی خواہش کے مطابق ہوا لیکن اس سے نو سال تک بات کرنے کے بعد انھوں نے مجھ سے کہا کہ اس لڑکی سے شادی نہ کروں کچھ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے جو کہ نظر انداز کرنے کے قابل تھیں جب انھوں نے میرا نکاح اٹھارہ سال کی عمر میں متعین کیا۔ میں نے اس لڑکی سے پچیس سال کی عمر میں شادی کرنے کو کہا۔۔۔۔؟
1609 مناظرکیا ہم کسی غیر مسلم کو نمستے یا نمشکار کہہ سکتے ہیں؟
6893 مناظرالسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پورا کہنا چاہیے یا ورحمة اللہ تک کہنا چاہیے۔
6089 مناظر