معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 168813
جواب نمبر: 16881301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 642-599/H=06/1440
ضروری اور واجب تو ہے نہیں البتہ جس قدر ہو سکے باوضوء پڑھنے کی کثرت رکھیں تو نہایت مستحسن ہے ثمرات و برکات اور ان کے فوائد میں بھی بیحد اضافہ کی توقع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
اپنے والدین کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہوں کیوں کہ میں اپنی بیوی اور بچے کے
ساتھ اسلام آباد منتقل ہوگیا ہوں، اور والدین گاؤں میں تنہا رہ رہے ہیں۔ بدقسمتی
سے میرا ایک لڑکا ہے جو کہ خلاف معمول ہے اور حال ہی میں میری بیوی کو ایک بچی کی
پیدائش ہوئی تھی جس کا اسی دن انتقال ہوگیا ۔اس سے میری بیوی بہت فکر مند ہوگئی
اور وہ نفسیاتی مریضہ بن گئی۔ اس سے قبل میری بیوی میرے والدین کے ساتھ گھر پر
رہتی تھی،لیکن ان کے تعلقات کبھی بھی اچھے نہیں تھے۔ میری بیوی ہمیشہ میرے ساتھ
رہنا چاہتی تھی لیکن میں ایسا نہیں کرسکا ،کیوں کہ میں سوچتا تھا کہ میرے والدین
تنہا ہوجائیں گے۔ چنانچہ اس سے میری بیوی مریضہ بن گئی۔ اولاد ہونے کے ناطے میں
اپنے والدین کے لیے کروں، کیوں کہ وہ بہت زیادہ سخت مزاج ہیں اور میرے ساتھ اسلام
آباد منتقل ہونا نہیں چاہتے ہیں۔میں ہمیشہ اپنے والدین کے لیے فکر مند رہتاہوں
کیوں کہ میں ان سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں۔ اور اس وقت جب کہ وہ بوڑھے ہیں اور ان
کو میری مدد کی ضرورت ہے تو میں ان کو آرام نہیں پہنچاپارہا ہوں۔ ایک دوسری چیز جو
کہ میرے ذہن میں ہیجان اور ٹینشن پیدا کررہی ہے وہ یہ ہے کہ لوگ میرے بارے میں کیا
کہیں گے۔ میرے دو بھائی ہیں ایک شادی شدہ ہے، اس نے بھی اپنی فیملی کو سعودی
عربیہبلا لیا ہے اور ساتھ میں لے کر رہتا ہے،اور ایک دوسرا بھائی ہے جو کہ چھوٹا
ہے اورابھی تک غیر شادی شدہ ہے۔برائے کرم میری رہنمائی فرماویں کیوں کہ میں تناؤ
اور بے چینی کا مریض بنتا جا رہا ہوں۔
اسلام کا عزت نفس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اسلام میں احترام/عزت سے کیا مراد ہے؟ مجھے نفس اورعزت نفس کے بارے میں کچھ مواد فراہم کریں۔
12049 مناظرمیرے والد صاحب کما رہے ہیں اور میں بھی ملازم ہوں۔ مجھے حکومت کی طرف سے مکان ملا ہے اورمیرے والدین میرے ساتھ رہتے ہیں۔ گھر میں آئے دن جھگڑا رہتا ہے۔ کیا میں علیحدہ ہوسکتا ہوں؟
1264 مناظر