• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 162308

    عنوان: بغل کے بال دوسرے سے کٹوانا

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کچھ لوگ اپنی بغل کے بال نائی(حجام) سے کترواتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے کہ دوسرے کے ذریعہ بغل کے بال منڈوائے جائیں؟

    جواب نمبر: 162308

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1305-1062/L=10/1439

    نائی سے بغل کے بال بنوانے میں مضائقہ نہیں؛تاہم بلاضرورت ایسا کرنا مناسب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند