معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 152930
جواب نمبر: 15293031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1049-1000/sd=10/1438
یہ صورت احتیاط کے خلاف ہے، بالغ بچے اور بچیوں کو ا لگ سلانا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہندو
کی شادی میں جانے کی اجازت ہے؟
دراصل میری شادی ایک ماہ قبل ہوئی ۔ ماشاء اللہ ہر چیز عمدہ ہے صرف اس حقیقت کے کہ میرے ساس اور سسر اگر چہ ان دونوں کی شادی ہوئی ہے لیکن ایک دوسرے کے ساتھ کوئی تعلق برقرار رکھنا اور اس کو اچھا بنانا نہیں چاہتے ہیں۔ ان کی شادی کے بعد سے ہی، مسلسل لڑائی اورجھگڑا کی وجہ سے ہم سب کے لیے پریشانی پیداہوگئی ہے۔ نیز میرے سسر نے اپنے لڑکوں کی کبھی فکر نہیں کی اور ان کے لیے کبھی ان کے نہیں تھے۔ اس لیے میرے شوہر اور ان کی بہن مکمل طور پر اپنے والد سے دل براداشتہ ہیں اور صرف اپنی والدہ سے ہی تعلق برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اب اس صورت حال کی وجہ سے میں اور میرے شوہر قطر میں رہتے ہیں اور اس صورت حال کی وجہ سے انھوں نے صرف اپنی ماں کے لیے مستقل ویزا حاصل کرلیا ہے۔.............
1373 مناظرمیری ایک بہن تقریباً ۱۸ سال کی ہے وہ کالج میں پڑھتی ہے، جس میں بے پردگی بھی ہوتی ہے، میں نہیں چاہتا کہایسا ہو مگر والدین ․․․ اگر وہ مجھ سے بھی پڑھائی میں مدد دینے کو کہیں اور میں انکار کردوں کہ یہ کام جائز نہیں ہے، تو کہیں مجھ پر کوئی گناہ تو نہ ہوگا، ماں کی نافرمانی کا۔
1553 مناظرمیں انڈیا میں دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنے کاعادی تھا۔ کسی نے مجھ سے کہا کہ یہ سنت نہیں ہے اور اس کو عجمی طریقہ بتایا اور کہا کہ ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا سنت ہے۔ مجھے اس بارے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بتائیں۔
2642 مناظر