عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 9521
قربانی کے جتنے مسائل ہیں سب کے سب بتادیں؟
قربانی کے جتنے مسائل ہیں سب کے سب بتادیں؟
جواب نمبر: 952101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1280=1280/م
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چرم
قربانی کس کو دینا افضل/درست/صحیح ہے (الف) دارالعلوم جہاں پر یتیم بچے پڑھتے ہیں
اور ان کے کھانے رہنے کا انتظام ہے؟ (ب)صرف مکتب کے مدرسے جہاں پر صرف دینی تعلیم
ہوتی ہے؟ (ج)وہ مدرسے جو فیس بچوں کے والدین سے لیتے ہیں؟ (د)مدرسے جہاں پر دینی
تعلیم دی جاتی ہے؟ برائے کرم جواب حدیث و سنت کی روشنی میں حوالہ کے ساتھ دیں گے
تو عین نوازش ہوگی؟
بچے کی پیدائش پہ ملنے والے پیسوں سے اس کا عقیقہ کرنا جائز ہے؟
4550 مناظرمیں ایک خوشحال گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں ہمارے گھر کے تمام مرد وں کی اچھی آمدنی ہے اور زکوة ادا کرنے والوں کی فہرست میں آتے ہیں (پابندی سے زکوةادا کرتے ہیں)۔ ہم دو بھائی اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں۔ میں سرکاری نوکری کی وجہ سے اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ایک دوسرے شہر میں رہتا ہوں۔ میرے والدین اور ہم دونوں بھائی الگ الگ زکوة ادا کرتے ہیں سونا اور چاندی کے اعتبار سے، جیسا کہ ہمارے یہاں مسلم سوسائٹی کا سسٹم یہ ہے کہ سونا اورچاندی ہمارے گھر کی عورتوں کی ملکیت میں ہوتا ہے۔ عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کا کیا مسئلہ ہے؟ کیاقربانی صرف ہمارے گھر کے مردوں پر واجب ہے یاگھر کے دونوں افراد (یعنی میاں اور بیوی)پر بھی واجب ہے؟ جیسا کہ ہمارے گھر میں تین مرد افراد ہیں(یعنی تین فیملیاں ہیں جو کہ مالی اعتبار سے آزاد ہیں)۔ اس صورت میں کیا تین قربانی واجب ہے یا چھ قربانی واجب ہے؟ برائے کرم اس کی وضاحت فرماویں۔
3126 مناظر