• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 3530

    عنوان:

    اگر کوئی اپنے بال یا مونچھ قربانی سے چند دن پہلے کٹوائے تو کیا قربانی ہوجائے گی؟ بال نہ کٹوانا سنت ہے یا فرض؟

    سوال:

    اگر کوئی اپنے بال یا مونچھ قربانی سے چند دن پہلے کٹوائے تو کیا قربانی ہوجائے گی؟ بال نہ کٹوانا سنت ہے یا فرض؟

    جواب نمبر: 3530

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 483/ ب= 380/ ب

    قربانی ہوجائے گی۔ بال نہ کٹوانا مستحب ہے اور اس کی فضیلت ہے۔ (محمودیہ: ج۴ ص۳۲۶)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند