India

سوال # 173531

بھینس کا بچہ جو کہ دو سال میں ایک یا ڈیڑھ مہینہ کم ہے لیکن دیکھنے میں وہ خوب تندرست ہے کہ کوئی بھی دو سال سے کم نہیں کہے گا تو اس کی قربانی جاز ہے کہ نہیں؟

Published on: Oct 21, 2019

جواب # 173531

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:63-24/sn=2/1441



بھینس کے اس بچے کی قربانی شرعا جائز نہیں ہے،گائے اوربھینس کی قربانی کے لیے قمری اعتبار سے مکمل دوسال عمر ہونا ضروری ہے، اگر چندروز بھی کم ہوں تب بھی قربانی جائز نہیں ہے خواہ کتنا ہی موٹا تازہ ہو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات