• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 173037

    عنوان: لڑكے كے عقیقہ کے لئے بکری کی قربانی كرنا كيسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا بچے کے عقیقہ کے لیے بکرے کی بجائے بکری کی قربانی کی جا سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 173037

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 10-7/M=01/1441

    جی ہاں، بچے کے عقیقہ میں بکری کی قربانی کی جاسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند