• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 168106

    عنوان: اگر جانور کے خصیتین اور آلہ تناسل کٹ جائے ، تو اس کی قربانی کا حکم

    سوال: حضرت مفتی صاحب اگر کسی جانور کو خصی کرتے وقت آلہ تناسل اور خصیتین بالکل کٹ جایں تو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے ۔

    جواب نمبر: 168106

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:431-450/sd=6/1440

     اگر جانور کو خصی کرتے ہوئے اُس کے خصیتین اور آلہ تناسل کٹ جائیں، تو اس کی قربانی جائز ہے ، شامی میں ہے : تجوز التضحیة بالمجبوب العاجز عن الجماع ۔ ( رد المحتار )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند