• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 166654

    عنوان: میت كی طرف سے عقیقہ كرنا؟

    سوال: اگر کوئی آدمی مر جائے اور اس کا عقیقہ نہیں ہوا تو اس کا عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 166654

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 183-143/SN=3/1440

    میت کی طرف سے عقیقہ مستحب نہیں ہے؛ اس لئے صورت مسئولہ میں مرنے والے کی طرف سے عقیقے کی ضرورت نہیں ہے۔ (فتاوی دارالعلوم : ۱۵/ ۶۲۴، ۶۲۵) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند