سوال: کیا کسی مدرسہ کے باہر کے ( صاحب حیثیت ) طالب علم کا کسی دوسرے مدرسے کیلئے قربانی کی کھال میں فی کھال کے حساب سے کمیشن طے کرنا اور پھر کھال جمع کرنا کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 16620301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:170-88/sd=2/1440
کھال جمع کرنے میں جو محنت لگے گی، اس محنت کا فی کھال کے حساب سے معاوضہ لینا جائز ہے۔