• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 164901

    عنوان: اہل الحدیث کا ذبیحہ حلال ہے یا نہیں؟

    سوال: اہل الحدیث کا ذبیحہ حلال ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 164901

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1518-1302/D=1/1440

    جی ہاں حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند