• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 161361

    عنوان: کیا ہم اکیلے چڑیوں کو ذبح کرسکتے ہیں؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کیا ہم اکیلے چڑیوں کو ذبح کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 161361

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1005-923/M=8/1439

    چڑیوں کواکیلے ذبح کر سکتے ہیں حلت ذبیحہ کے لئے جو شرائط ہیں بس اُن کا پایا جانا ضروری ہے یعنی تسمیہ پڑھ کر ذبح کریں اور اکثر رگیں گٹ جائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند