• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 155546

    عنوان: کیا مشینی ذبیحہ جائز ہے ؟

    سوال: کیا مشینی ذبیحہ جائز ہے یا نہیں جبکہ بٹن پر کنٹرول ہو؟

    جواب نمبر: 155546

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:133-205/B=3/1439

    مروجہ مشینی ذبیحہ شرعا جائز نہیں، وہ جانور حلال نہ ہوگا، بٹن پر کنٹرول ہونے کی کیا صورت ہے اس کی وضاحت فرمائیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند