• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 12623

    عنوان:

    اگر بچہ زندہ پیدا ہوا اور ایک دن تک زندہ رہا تو کیا اس کے لیے عقیقہ کرنا ہوگا یا نہیں؟ سوال کی وجہ یہ کہ جو علت حدیث شریف میں بتائی گئی وہ باقی نہیں رہی چونکہ وہ تو مصائب وغیرہ سے محفوظ ہی ہے، جنت میں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12623

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 769=769/م

    منشأ سوال صحیح ہے، جو بچہ زندہ پیدا ہوکر انتقال کرگیا اس کا عقیقہ نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند