• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 10772

    عنوان:

    قربانی کا جانور کریڈٹ کارڈ سے خریدا، کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی سود کے ساتھ کی ،کیا قربانی ہوئی یا نہیں؟

    سوال:

    قربانی کا جانور کریڈٹ کارڈ سے خریدا، کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی سود کے ساتھ کی ،کیا قربانی ہوئی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 10772

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 166=151/ ل

    قربانی ادا ہوگئی، البتہ سود دینے کا گناہ آپ پر ہوا، آئندہ اس کا خیال رکھیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند