• معاملات >> حدود و قصاص

    سوال نمبر: 36127

    عنوان: اگر کسی سے غلطی سے ایکسیڈینٹ میں کوئی کار سے لگ کر مرجائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟مہر بانی کرکے تصلیاًجواب دیں۔

    سوال: اگر کسی سے غلطی سے ایکسیڈینٹ میں کوئی کار سے لگ کر مرجائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟مہر بانی کرکے تصلیاًجواب دیں۔

    جواب نمبر: 36127

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 52=40-1/1433 ڈرائیور پر کفارہ اور اس کے عاقلہ پر دیت واجب ہوگی، یہ قتل خطا کے حکم میں ہے، عاقلہ اور دیت کی تفصیل احسن الفتاویٰ جلد ثامن میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند