• معاملات >> حدود و قصاص

    سوال نمبر: 35760

    عنوان: حدود

    سوال: اگر کوئی شخص کسی سوئے ہوئے لڑکے کو مس کرتا ہے اور وہ لڑکا اس حرکت سے لاعلم ہو تو کیا اس حرکت پر بھی حد لازم ہوتی ہے یا نہیں؟ دخول نہ ہوا ہو

    جواب نمبر: 35760

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 12=3-1/1433 لڑکے کے ساتھ ایسی حرت کرنا ناجائز اور گناہ ہے، ایسے شخص پر توبہ استغفار لازم ہے، البتہ اس حرکت پر حد نافذ نہیں ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند