• معاملات >> حدود و قصاص

    سوال نمبر: 21336

    عنوان:

    ایک شخص اگر مسلمان ہے ، لیکن اپنے کسی فعل کی وجہ سے واجب القتل ہوگیا (کوئی بھی ایسا فعل جس پہ علماء اس پر موت کا فتوی لگا دے) تو کیا وہ شہید کہلائے گااگر اس کا قتل ہوجائے تو؟ کیوں کہ ایک مسلمان کتنا بھی براہواگر اچانک کی موت مرتاہے توشہید ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21336

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 665=439-5/1431

    جو شخص کسی جرم کی وجہ سے قتل کیا جائے وہ شرعاً شہید نہیں کہلائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند