معاملات - حدود و قصاص

Pakistan

سوال # 173388

میرا مفتیان کرام سے سوال ہے کہ اگر کسی نے عورت کے دبر میں جماع کیا اور دخول کر لیا تو اس کا یہ عمل بھی زنا کے زمرے میں آئے گا یعنی اس پر بھی وہی حد ہوگی جو زنا کی ہے اسلام میں؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں ۔

Published on: Oct 15, 2019

جواب # 173388

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:71-21/sd-2/1441



اس کو زنا تونہیں کہا جائے گا؛ البتہ یہ بھی ایک ناجائز اور حرام عمل تھا ، جس پر سخت وعید آئی ہے، اس سے توبہ استغفار ضروری ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات