معاملات - حدود و قصاص

Pakistan

سوال # 170235

محترم مفتی صاحب ایک گاڑی کا ٹائر پٹ گیا جس کی وجہ سے گاڑی نے دوسری گاڑی کو ٹکرماردی جس کی وجہ سے دوسری گاڑی میں سوار دو بندے انتقال کر گئے تو اب ڈرائیور پر کفارہ ہے کہ نہیں؟اگر ہے تو دوکفارے ہیں یا ایک؟

Published on: May 2, 2019

جواب # 170235

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 888-724/B=08/1440



گاڑیوں کی یونین بنی ہوتی ہے، یہ مسئلہ ان کے پاس لے جائیں ان کے آدمی اس حادثہ کی پہلے پوری تحقیق کریں گے، اس کے بعد جو تاوان مقرر کریں اس کے مطابق عمل درآمد کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات