متفرقات - دیگر

India

سوال # 178317

کیا تاریخ میں کوئی ایسی بات موجود ہے کہ وہ کون سی {عورت } ہے جو ایک نبی کی بیٹی، دوسرے نبی کی بہن، تیسرے نبی بیوی، اور چوتہے نبی کی ماں ہے ؟ اگر ایسا ہے تو برائے کرم مدلل جواب عطا فرمایں بڑی مہربانی ہوگی۔

Published on: May 14, 2020

جواب # 178317

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:860-658/L=9/1441



داراالافتاء میں مسائل دریافت کیے جاتے ہیں ،اس طرح کے سوالات کے لیے دارالافتاء نہیں ہے ،نیز اس کے جاننے میں نہ دنیوی کوئی فائدہ ہے اور نہ اس پر اخروی نجات موقوف ہے ؛ اس لیے اس طرح کے سوال سے احتراز کرنا چاہیے ۔



عن أبي ہریرة، قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ․ رواہ الترمذی (۷۱۳۲) وإسنادہ حسن.



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات