متفرقات - دیگر

india

سوال # 178220

کیا شادی شدہ عورت دوسرے سے نکاح کرنے کی دعا کر سکتی ہے ؟

Published on: May 3, 2020

جواب # 178220

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1028-748/H=09/1441



دوسرے نکاح کی دعاء نہ کرے کہ اس کی وجہ سے وساوس شیطانیہ و خطرات نفسانیہ کے بڑھنے کا اندیشہ ہے معاشرت کی تباہی کا خطرہ الگ ہے بہتر صورت یہ ہے کہ ایک دوسرے کی حقوق کی ادائیگی اور حسن معاشرت ملحوظ رکھتے ہوئے زوجین عافیتِ دارین کی دعاء مانگتے رہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات