متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 178188
جواب نمبر: 17818801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 840-640/L=09/1441
امید ہے کہ حالات بہتر ہوں گے، صوم و صلاة ذکر و تلاوت کا اہتمام کیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
نام محمد بسام ہے میں تمل ناڈو کا رہنے والا ہوں۔ میں ایک مشترکہ فیملی میں
رہتاہوں۔ میرے والد اپنے ساتوں بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں۔ وہ مکان جس میں میں اس
وقت رہ رہا ہوں میرے والد اور ان کے چھ بھائیوں کا حصہ ہے۔ یہ مکان جلد ہی فروخت
کردیا جائے گا کیوں کہ میرے چچا اپنے حصہ کے لیے لڑرہے ہیں۔ تاہم میرے والد اس
مکان میں اپنا حصہ چاہتے ہیں۔ تو کیا بڑے بھائی (میرے والد) کے لیے اس مکان میں
اپنا حصہ مانگنا جائز ہے؟
تصاویر فریم کرنا
1499 مناظردوغلے آدمی كی شریعت میں كیا سزا ہے؟
1170 مناظراس سال حج کے دوران (حج کے پانچ دنوں کے بعد) میری بیوی نے یہ خواب دیکھا کہ وہ سکر، راجستھان میں اپنے والد صاحب کے گھر کے بالا خانہ کے برآمدے پر کھڑی ہوئی ہے اور روڈ پر دیکھ رہی ہے۔ وہ گھر کی طرف بکریوں کا بہت بڑا ریوڑ آتے ہوئے دیکھتی ہے۔ اچانک لوگ چلانا شروع کرتے ہیں کہ کسی گاڑی سے بکریوں کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔ اس کے بعد بکریوں کے مالک چھری لے کر آتے ہیں اور زخمی بکریوں کو ذبح کرنا شروع کرتے ہیں اور چاروں طرف خون پھیل جاتاہے۔ (تقریباًتمام بکریاں ذبح ہوچکی ہوتی ہیں)۔ یہ دیکھنے کے بعد وہ بیدار ہوگئی۔ اس نے حج کے دوران پچاس ریال کا صدقہ دیا، اس غلطی کا جو کہ شاید اس نے انجانے میں کرلیا ہو۔ اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
1211 مناظرمیں علم تعبیر الرویا کے بارے میں چند سوال دریافت کرنا چاہتاہوں۔ (۱) یہ علم کیسے حاصل کیا جاتاہے؟ (۲) اس علم کو حاصل کرنے کی بنیادی شرطیں کیا ہیں؟ (۳)اس علم کے عملی فوائد کیا ہیں؟ (۴) اگر خواب ایک شخص کی زندگی پرکسی بھی صورت میں اثر اندازنہیں ہوتے ہیں تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برے خواب کے شر سے بچنے کے لیے تین مرتبہ تھوک کرکے اعوذ باللہ پڑھنے کا مشورہ کیوں دیا؟ (۵) کیا ایسا کوئی راستہ ہے جس کے ذریعہ وہ شخص جو کہ بہت زیادہ خواب دیکھتاہے اور جو کچھ وہ دیکھتا ہے اس سے پریشان رہتاہے اس سے رک جائے؟
2920 مناظر