متفرقات - دیگر

Pakistan

سوال # 178131

عرض ہے کہ میری پھوپھی جان نے صبح کی اذان کے وقت خواب دیکھاہے کہ ہمارے گھر کے باہر ہماری گلی میں چھ عدد لالٹین گول دائرے میں رکھی ہوئی ہیں اور پورے آب و تاب سے ان کی شمعیں روشن ہیں۔برائے مہربانی تعبیر ارشاد فرما دیں۔

Published on: May 14, 2020

جواب # 178131

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 840-640/L=09/1441



امید ہے کہ حالات بہتر ہوں گے، صوم و صلاة ذکر و تلاوت کا اہتمام کیا جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات