• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 177776

    عنوان: خواب میں قرآن دیکھنا

    سوال: میں نے ابھی کچھ دن پہلے خواب میں دیکھا کہ میں بازار سے ایک قران شریف خریدنے گیا ہوں تفسیر والا لیکن وہ مجھے کہیں بھی مل نہیں رہا ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ

    جواب نمبر: 177776

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 746-672/M=08/1441

    مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اکابر دیوبند کی کتابوں کا مطالعہ کریں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند