• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 177699

    عنوان: شریعت میں لطیفے پڑھنا یا سننا کیسا ہے؟

    سوال: شریعت میں لطیفے پڑھنا یا سننا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 177699

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 731-660/M=08/1441

    شرعی حدود کی خلاف ورزی لازم نہ آئے اور مضمون خلاف شرع نہ ہو تو پڑھنے یا سننے میں مضایقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند