• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 177127

    عنوان: کیا ہم نورتن تیل استعمال کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم مسلمان نورتن تیل استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 177127

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 602-476/D=07/1441

    اس تیل میں کوئی نجس یا حرام چیز شامل نہ کی جاتی ہو تو اس کے استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند