متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177094
جواب نمبر: 17709401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:684-596/sn=8/1441
الجواب وباللہ التوفیق والعصمة:یعمل الزوج حسب مذہبہ ، والزوجة حسب مذہبہا، فمایعرض لکلٍّ منہما من النوازل یسأل علماء مذہبہ.
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
متعدد مرتبہ خواب میں اپنے آپ کو اندھا دیکھتی ہوں۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔
مفتی
صاحب میرے دو سوالات ہیں۔ (۱)عموماً
عورتیں نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوتی ہیں۔کیا اس کے بجائے وہ مردہ کے گھر پر مردے
کے لیے حفظ القبر پڑھ سکتی ہیں؟کیا اس طرح کی کوئی نماز ہے؟ اگر ہے، تو مجھ کو
مختصراً بیان کریں۔کیا اس کے لیے جماعت کی اجازت ہے؟اس کی نیت کیا ہوگی اوراس میں
کتنی رکعتیں ہو گیں؟(۲)میرا
دوسرا سوال فتوی نمبر12335سے متعلق ہے۔ پانچ وقت کی نماز کی رکعتوں کی تعداد درج
ذیل ہے:فجر: دو رکعت سنت موٴکدہ، دو رکعت فرض۔ ظہر:چار سنت موٴکدہ، چار فرض، دو
سنت موٴکدہ، دو نفل۔ عصر:چار سنت غیر موٴکدہ، چار فرض۔ مغرب:تین فرض، دو سنت
موٴکدہ۔ عشاء:چار سنت غیر موٴکدہ، چار فرض، دو سنت موٴکدہ، دو نفل، تین وتر، دو
نفل۔ واللہ اعلم۔ نماز کے بعد جو دو رکعت نفل کا ذکر کیا گیا ہے وہ کیا ہے؟ برائے
کرم وضاحت فرماویں۔
میں
نے خواب دیکھا کہ میں ایک کار میں مولانا طارق جمیل صاحب (پاکستان کے ایک عظیم
عالم) کے ساتھ جارہا ہوں ایک مردہ کو دفن کرنے کے لیے ۔ جب ہم کار سے نیچے اترے تو
وہ مردہ شخص بیدار ہوجاتا ہے اورخود بخود ہی قبرستان میں جاتا ہے اور مٹی کی ایک
تہہ خود بخود اس کے اوپر رکھتا ہے۔ جب ہم قبرستان سے واپس ہونے کے لیے تیار ہوتے
ہیں تو ہم بہت تیز چیخنے کی آواز سنتے ہیں قبرستان سے تو مولانا کہتے ہیں ?میں
کہتا تھا ایسا ہوتا ہے?۔ میں بھی بہت زور سے چلاتا ہوں اور میں کہتاہوں کہ میں ہر
ایک کو اس عذاب قبرسے بچاؤں گا۔ اس کے بعد میں بہت سارے دوستوں کو گناہ کرتے ہوئے
دیکھتاہوں اس کے بعد میں کہتاہوں کہ کاش یہ سمجھ جاتے ۔ اس کا کیا معنی ہے، برائے
کرم جلد جواب دیں۔
کروانا کے دوران پڑھاء کے لئے باہر نکلنا(شہر سے دور)
1134 مناظر