متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 177035
عنوان: خواب میں دیکھا ہے کہ میری شادی ہو رہی ہے...
سوال: میں نے پچھلے 6 مہینے میں 3 مرتبہ خواب میں دیکھا ہے کہ میری شادی ہو رہی ہے۔حالانکہ ابھی میری منگنی نہیں ہوئی اور نہ ہی میرا کوئی شادی کا ارادہ ہے۔
برائے کرم، اس بارے میں تفصیل بیان فرمائیں۔ جزاک اللّہ
جواب نمبر: 17703501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 604-448/B=07/1441
اس خواب میں یہ اشارہ ہے کہ آپ کی شادی آئندہ ہوگی ۔ خواہ کچھ دنوں بعد سہی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند