متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 176080
جواب نمبر: 17608001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 478-338/SN=05/1441
یہ اچھا خواب ہے، معبرین نے سورہٴ رحمن پڑھنے کی تعبیر جھوٹ اور حرام سے احتراز کرنے وغیرہ سے دی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب دیکھا کہ ایک چھوٹا بچہ جس کو
میں اچھی طرح جانتی ہوں وہ کلمہ پڑھتاہے لیکن وہ تو بات بھی نہیں کرسکتا ہے بہت
چھوٹا ہے۔اس کی تعبیر بتادیں۔
خواب میں کتے دیکھنا
خواب میں اپنے آپ کو اڑتا ہوا دیکھنا کیسا ہے؟ اسی طرح میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک رسی لٹکی ہوئی ہے اور میں اس پر جھول رہا ہوں اورلوگ نیچے سے مجھے دیکھتے ہیں جن میں سے ایک آدمی مجھے کچھ مارتا ہے پر میں اس سے بچ جاتاہوں۔
8066 مناظرمیں نے ایک خواب دیکھا جس میں بہت سارے لوگ ایک اسٹیج کوگھیرے ہوئے تھے بشمول میرے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے سات یا آٹھ آدمیوں کے ساتھ اسٹیج پر ایک کرسی پر بیٹھے ہوئے تھے اور ہر کرسی کے درمیان کچھ دوری تھی۔میرے خیال میں یہ کوئی مقابلہ یا کچھ اور تھا۔ کسی طرح میں اپنے دل میں سوچ رہی تھی کہ جب اسٹیج پر جانے کی میری باری ہوگی تو میں اس کرسی پر بیٹھوں گی جہاں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے ہیں تاکہ مجھے زیادہ برکت مل سکے۔ یہ سوچتے ہوئے، وہ شخص جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ کے آگے اسٹیج پر بیٹھا ہوا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب متوجہ ہوا اتنا قریب کہ میرے خیال میں دونوں ایک دوسرے سے مس کررہے تھے یا تقریباً مس کررہے تھے۔اور اس شخص نے یہ اس وجہ سے کیا کہ یہ اس کے لیے ایک برکت تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کومس کرنا ۔ او رجب میں نے اس کو یہ کرتے ہوئے دیکھا تو میں ان صحابی کے بارے میں سوچنا شروع کردیا جنھوں نے جان بوجھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کومس کیا تھا محبت سے او روہ خوش قسمتی تھی کہ اس کا بدن او رنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک ایک دوسرے سے مل رہا تھا۔ اس کا کیا مطلب ہے، میں نے اس طرح کا خواب اس سے پہلے بھی دیکھا ہے؟
1545 مناظر