متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 175958
جواب نمبر: 17595801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:394-316/sd=6/1441
یہ پراگندہ خیالات ہیں، آپ نظروں کی حفاظت کریں، ذکر کا اہتمام کریں اور نیک اور مفید کاموں میں مشغول رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک شخص گورنمنٹ سیکٹر میں ملازم تھا۔ اس نے گورنمنٹ کی ایسی جائیداد جو کہ اس کے ذاتی استعمال کے لیے نہیں تھی اس کو اپنے گھریلو مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے۔ اب وہ گورنمنٹ کا ملازم نہیں ہے اوراس کو نہیں معلومہے کہ اس نے کتنا استعمال کیا ہے۔ اب یہ حکومت کو واپس دینا ممکن نہیں ہے۔ اس کا ہرجانہ کیا ہوگا؟ (۲) میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک شیر نے میرے اوپر جست لگائی اور جب میرے قریب آیا تو یہ ایک گیڈر بن گیا اور میرے نیچے چلا گیا۔
1697 مناظراگر انسان مٹی سے بنا ہے، فرشتے نور سے، جن آگ سے تو یہ جانوریعنی کتے ، بلی، مچھلی اور باقی مخلوقات کو اللہ تعالی نے کن چیزوں سے بنایا ہے؟
5335 مناظریورپین ممالک سے درآمد گوشت کے پیکٹ پر حلال لکھا ہوا ہوتا ہے۔ کیا ہم اسے کھاسکتے ہیں؟
میں
نے ایک خواب دیکھا ہے جسکی تعبیر کے لیئے آپ سے رجوع کر رہا ہوں خواب میں میں نے دیکھا کہ ایک
بہت خوبصورت علاقہ ہے اور چھوٹا سا تالاب جسکے ایک کنارے پر میں ،میری بیوی اور میری بڑی خالہ زاد بہن
کھڑے ہیں اور سامنے
کی طرف دوسرے کنارے پر ایک پہاڑ ہے دیوار کی مانند جسکی چوٹی دکھائی نہیں دے رہی اور وہ سبزے
سے ڈھکا ہوا ہے اس تالا ب کا پانی زیادہ گہرا نہیں ہے اور بہت شفاف ہے اسی تالا ب کے ایک طرف ایک تخت
ہے جس پر میری والدہ
اور ممانی بیٹھی ہیں تالاب کے شفاف پانی میں تہہ میں موجود پتھر اور چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کے
جھنڈ کے جھنڈ دکھائی دے رہے ہیں میری بیوی یا خالہ زاد بہن مجھ سے کہتی ہیں کہ اس تالاب میں سب چھوٹی
مچھلیاں ہیں اس وقت اس پہاڑ
والی طرف سے ایک ڈور تالا ب میں گرتی ہے ڈور پھینکنے والا نہیں دکھتا اس ڈور کے گرتے ہی میں
اس جگہ دیکھتا ہوں تو بہت خوبصورت رنگیں مچھلیاں جو بڑی بڑی ہیں دکھائی دیتی ہیں تو میں کہتا ہوں دیکھو
یہاں بڑی مچھلیاں بھی ہیں
جونہی میری والدہ کی نظر ان بڑی مچھلیوں پر پڑتی ہے تو وہ بے اختیار کہتی ہیں ،اﷲہمیں حج پر
لے کر جائے ......
جناب مولانا صاحب ایک دیوبندی عالم تحقیق کرکے اہل حدیث ہوگئے۔ انھوں نے بتایا کہ ہمیں حدیث کی کتاب صرف ایک سال پڑھائی جاتی ہے (دورہ حدیث) اور ہمیں حدیث کیسے سمجھ میں آسکتی ہے۔ ہمیں اساتذہ بتاتے تھے کہ رفع یدین کی حدیث صحیح ہے لیکن ہمارا مذہب حنفی ہے اور ہم مقلد ہیں، تو ہمارا عمل اس پر ہو گا۔ کیا یہ سنت سے مخالفت نہیں کہ اپنے مذہب کی خاطر سنت کو چھوڑ دیا جائے۔ (۲)بچے کو دودھ پلانے کی عمر قرآن کے مطابق دوسال ہے۔ جب کہ فقہ حنفی میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کے نزدیک دو سال چھ ماہ ہے۔ کیا یہ قرآن کے خلاف نہیں؟ ان سوالوں کا جواب دیں۔
1457 مناظر