• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 175700

    عنوان: کافر کسے کہتے ہیں؟

    سوال: کافر کسے کہتے ہیں؟

    جواب نمبر: 175700

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 493-372/B=05/1441

    جن چیزوں کا ثبوت حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے قطعی اور بدیہی طور پر ہو ان میں سے کسی ایک چیز کا دل سے انکار کرنے والا یا زبان سے تکذیب کرنے والا کافر ہے۔ (مستفاد: جواہر الفقہ، ۱/۵۸، سلمان عثمان اینڈ کمپنی دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند