• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 175669

    عنوان: ہم طب نبوی کیسے سیکھیں؟

    سوال: میں یہ پو چھنا چاہتی ہوں کہ ہم طب نبوی کیسے سیکھیں؟ مجھے طب نبوی سیکھنے کا بہت شوق ہے میں میڈیکل کی طالبہ ہوں، کیاآپ کتابیں بتاسکتے ہیں جس میں طب نبوی صحیح طریقہ سے بتایا گیا ہو؟ نیز جعفر صادق رح کی اس مو ضوع پر مستند کتاب کا نام بتائیں۔

    جواب نمبر: 175669

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:350-273/sd=5/1441

    علامہ ابن القیم جوزی رحمة اللہ علیہ کی طب نبوی پر بہت مشہور اور جامع کتاب ہے، جس کا اردو ترجمہ بھی موجود ہے، آپ اس کتاب سے استفادہ کرسکتی ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند