متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 175395
جواب نمبر: 17539528-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:295-191/sd=4/1441
خواب میں سورہ والضحی پڑھتے ہوئے دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ غریبوں کے تعاون اور ان سے محبت کی توفیق ملے گی انشاء اللہ( تعبیر الروٴیا لابن سیرین، ص: ۳۸۴) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گناہِ
کبیرہ کسے کہتے ہیں؟ (۲)گناہ
ِصغیرہ کسے کہتے ہیں؟ (۳)گناہِ
صغیرہ کی چند مثالیں بھی دیجئے؟
میں پچھلے ایک دو سالوں سے خواب میں اپنے آپ کو بے لباس دیکھتی ہوں اور خواب میں یہ بھی محسوس کرتی ہوں کہ میں اپنے بے لباس ہونے کو برا سمجھتی ہوں مگر کوئی بھی اسے برا نہیں سمجھتا۔
1781 مناظرمیں نے ایک لڑکی کے لیے استخارہ کیا(الحمد للہ ،وہ عالمہ ہے اور میں نے اسے دیکھا ہے) میری ماں نے مجھے استخارہ کرنے کے لیے کہا تھا۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اس کے شہر ایک بس سے جارہاہوں، میری ایک چچی (عمر۸۰، دینی مزاج کی حامل) سواریوں سے پیسے اکٹھاکررہی تھیں، میرے پاس بھی آئیں اور مجھ سے بس کا کرایہ مانگا، ایک کا کرایا ۳۵/ پیسے، اور وہ دو سواریوں کے پیسے مانگ رہی تھیں۔ پہلے میں نے سوچا کہ میں صرف اپنا کرایا ۳۵/ پیسے دیاکرتا تھا اور اب یہ دوسواریوں کا کرایا (میں خود اور دوسرا کوئی اور) اب مجھے دوسواریوں کا کرایا ۷۰/ پیسے دینا پڑے گا ۔ میں چچی کو پانچ پاؤنڈ نوٹ دیتاہوں اور وہ مجھے چار پاؤنڈ اور ۳۰/ پیسے واپس کرتی ہیں ۔ انہوں نے دوسواریوں کا کرایالیا پھر میں نے ایک لڑکی دیکھی ، مجھے معلوم نہیں وہ کون تھی، سر سے پیر تک سفید کپڑے میں ملبوس تھی۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
1720 مناظرتصاویر فریم کرنا
1499 مناظرمیں آسٹریلیا میں رہتا ہوں۔ یہاں بہت سارے عرب لوگ ہیں جو کہ امام شافعی رحمة اللہ کی اقتداء کرتے ہیں اور عصر کی نماز پونے پانچ بجے ادا کرتے ہیں، اور میں اپنی عصر کی نماز ان کے وقت سے ایک گھنٹہ کے بعد حنفی وقت کے مطابق ادا کرتا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ درست ہے یا نہیں ،اورکیا ہمارے پاس اس پر مستند احادیث ہیں؟ اگر ہاں، تو مجھے جواب دیں۔ کیوں کہ وہ کہتے ہیں کہ میں غلط ہوں۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ میں ایک ریسٹوران میں کام کرتا ہوں جس میں مجھے سور کے گوشت کا ٹکڑا کرنا رہتا ہے کیا یہ جائز ہے یا نہیں، کیوں کہ میں نے اپنے رشتہ داروں سے قرض لیا ہے اورمجھے اس رقم کو ان کو واپس کرنا ہوتا ہے اور یہاں میری کوئی اور نوکری نہیں ہے، اس وجہ سے مجھے یہ نوکری کرنی پڑتی ہے۔ برائے کرم مجھے جواب دیں۔
1243 مناظرعلامہ شامی کا نام اور ان کی مشہور کتاب کا نام
5892 مناظرخاتون کی قبر سے روشنی نکلتی دیکھنے کی تعبیر
1129 مناظرضبط شدہ مچھلیوں کا حکم
1193 مناظر