متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 1439
میں نے خواب میں کئی باریکھا کہ میں سورہٴ فاتحہ، سورہٴ بقرہ، سورہٴ اخلاص ، سورہٴ ناس اور سورہٴ فلق پڑھ رہا ہوں۔اس کی تعبیر کیا ہے؟
میں نے خواب میں کئی باریکھا کہ میں سورہٴ فاتحہ، سورہٴ بقرہ، سورہٴ اخلاص ، سورہٴ ناس اور سورہٴ فلق پڑھ رہا ہوں۔اس کی تعبیر کیا ہے؟
جواب نمبر: 143901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 430/ د= 424/د
یہ اشارہ اس بات کا ہے کہ بیداری میں آپ تلاوت قرآن اور پابندی شریعت کا اہتمام کریں۔ اور مذکورہ سورتوں کو بھی پڑھ لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے پاس تفہیم القرآن کا ایک پی ڈی ایف نسخہ ہے جو کمپیوٹر پر محفوظ ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اگر بنا وضو کئے صرف ترجمہ اور تفسیر پڑھوں تو اس میں کوئی گناہ یا حرج کی بات تو نہیں ہوگی؟
1817 مناظرخواب دیکھا تھا کہ آسمان میں زوردار زلزلہ آیاہے اور میں بھاگتاہوں ...
میری
بہن مطلقہ ہے۔ اس کی شادی میرے کزن کے ساتھ ہوئی تھی۔ میرے کزن کے والد میری ماں
کے حقیقی بھائی ہیں اور اس کی ماں میرے والد کی حقیقی چھوٹی بہن ہے۔ میرے والد
اپنی بہن سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے ۔ اب طلاق کے بعد سے ہمارا اس گھرانے سے کوئی
تعلق نہیں ہے۔ میں نے ایک خواب دیکھا کہ میرے والد صاحب دوبارہ اس گھرانے کے ساتھ
اچھے رشتہ میں ہیں۔ میں اپنے والد سے لڑتا ہوں کہ انھوں نے ہمارے گھر والوں کے
ساتھ اتنا کچھ کیا ہے اور آپ دوبارہ ان کا تعاون کررہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ اس
وقت غلطی پر تھے اور اب انھوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ہے۔ میں نے یہ خواب دو
مرتبہ دیکھا ہے۔ ایک مرتبہ میں اس کو چھ سے دس بجے صبح کے وقت دیکھا اور دوسری
مرتبہ اس سال پہلے رمضان کو سحری کے بعد ۔ برائے کرم مجھ کو اس کی تعبیر بتادیں۔
آسیب زدہ یا دماغی خلل والے کا علاج کیا ہے؟
1431 مناظرکیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں کے خواب میں آنا اور ان کو گلے لگانا ممکن ہے؟
3416 مناظرمجھے تقریباً چھ مہینہ سے خواب میں مختلف قسم کے جہازنظر آرہے ہیں ۔ کبھی جہاز اپنے محلہ میں اترتے نظر آتے ہیں کبھی جہاز تباہ ہوتا نظر آتا ہے۔ عموماً خواب میں جہاز ہی نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی مجھے خواب کی تعبیر بتادیں۔
1202 مناظرایک خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہے وہ یہ کہ میں نے دیکھا کہ ایک جگہ جہاں شاید اندھیراہے ،وہاں شاید تین لوگ ہیں ایک میں، ایک حضرت جبرئیل علیہ السلام تو واضح ہیں، پر تیسرا معلوم نہیں کون ہے۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام میرے واسطے نہیں آئے اور میں ان کو دیکھ کر سلام کرتا ہوں اور پہچانتا ہوں اور وہ مسکراکر میرے سلام کا جواب دیتے ہیں۔ یہاں خواب ختم ہوجاتا ہے۔
2670 مناظر