• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1416

    عنوان: اسلام میں کسی بوڑھی عورت (غیر محرم) کو لکھ کر نصیحت کرنے کی اجازت ہے جو اللہ سے ڈرتی ہو اور نصیحت قبول کرتی ہو؟جواب سے نوازیں۔

    سوال: اسلام میں کسی بوڑھی عورت (غیر محرم) کو لکھ کر نصیحت کرنے کی اجازت ہے جو اللہ سے ڈرتی ہو اور نصیحت قبول کرتی ہو؟جواب سے نوازیں۔

    جواب نمبر: 1416

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  841/ج = 842/ج)

     

    جی ہاں! احتیاط کے ساتھ بوڑھی عورت کو لکھ کر نصیحت کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند