متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 1344
جواب نمبر: 1344
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: /د = /د)
اگر آپ نے اپنی بچی کا عقیقہ نہیں کیا ہے تو اسے کردیں۔نیز آیت الکرسی چاروں قل درود شریف کا معمول جاری رکھیں۔ شرعی احکام کی پابندی کے ساتھ کچھ صدقہ و خیرات بھی کردیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند